اللہ والے
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ شخص جو تعلقات دنیا سے کنارہ کش ہو کر خدا کا ہو رہے، تارک الدنیا، یا خدا، خدا رسیدہ۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ شخص جو تعلقات دنیا سے کنارہ کش ہو کر خدا کا ہو رہے، تارک الدنیا، یا خدا، خدا رسیدہ۔